ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق وهابی تکفیری علما کے ایک گروپ نے اپنے ایک مشترکه اعلامیے میں کها هے که مسلمانوں پر دشمنوں اور ایرانیوں کا غلبه ممکن هے که اس وجه سے هو که هم نے عبادت اور دین کی تبلیغ می کوتاهی کی هو (!)
جهاد النکاح کے مفتی محمد العریفی نے ٹویٹر میں کمنٹس کیا هے که «صفوی ایرانی خطره» عراق، شام، یمن اور لبنان کو درپیش هے.
آل سعود کے هاتھوں کے پلے وهابی تکفیری مفتی جنکے هاتھ دنیا بھر کے مظلوموں کے خون
سے رنگین هیں اس اعلامیے میں بحرین میں ایرانی مداخلت کا دعوی بھی کرتے هیں.
اس اعلامیے میں
تکفیری گروپ اسلامی ممالک کو ایران کی جانب سے خبردار کرتا هے اور اسلامی ممالک سے
مطالبه کرتا هے که ایرانی آگ میں جلنے والے ممالک کی نجات اور بقاء کے لیے
اقدام کریں !