بین الاقوامی گروپ: امریکی ادارے کے مطابق دنیا بھر میں تعلیمی اداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے پاکستانی تعلیمی اداروں پر کل 850 حملے کئے گئے جس کے نتیجے میں 461 افراد جاں بحق ہوئے۔ پاکستان کے خلاف وہی وہابی تکفیری عناصرسرگرم ہیں جو یا رسول اللہ (ص) کے خلاف ہیں