انڈونیشیاء؛قرآن و حدیث اولمپیک کا انعقاد

IQNA

انڈونیشیاء؛قرآن و حدیث اولمپیک کا انعقاد

6:20 - February 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3500256
بین الاقوامی گروپ:قرآن وحدیث اولمپیک مقابلہ جامعہ المصطفی مرکز کے تعاون سے منعقد ہوا

ایکنا نیوز- جامعہ المصطفی مرکز کے مطابق قرآن و اولمپیک مقابلہ صدرا اسلامی کالج کے تعاون سے منعقد کیا گیا جسکی نظارت

حجت‌الاسلام والمسلمین سید مفید حسینی کوهساری کررہے تھے

افتتاحی پروگرام میں مختلف یونیورسٹیوں کے سو سے زائد علمی شخصیات شریک تھیں


اس اولمپیک مقابلے میں اوین شریف هدایت الله جکارتہ اوپن یونیورسٹی ، جکارتہ قرآنی یونیوسٹی IIQ، جکارتہ قرآنک ساینسیزیونیورسٹی PTIQ، جکارتہ اسلامی تحریک یونیورسٹی UNU، مدرسہ علوم القرآن STKQ، اسلامک کالج مدینتہ العلم، المصطفے مدرسہ ، مدرسہ یاپی، مدرسہ الزهرا، مدرسہ الهادی اور مدرسہ دارالتقریب شریک تھے.

پروگرام سے خطاب میں حجت‌الاسلام والمسلمین سید مفید حسینی کوهساری نے قرآن وحدیث کو سرمایہ اور محور وحدت قرار دیتے ہویے کہا کہ اگر ان پر درست معنوں میں عمل کیا جا
ئے تو مسلمان ان بحرانوں سے کبھی دوچار نہ ہو
انکا کہنا تھا کہ افسوس آج بہت سے لوگ قرآن و احادیث سے دور اور مغربی ثقافت کے دلدادہ بن چکے ہیں اور انشاللہ ان جیسے مقابلوں سے کوشش ہوگی کہ ملت کو قرآن اور رسول اکرم(ص) کی احادیث پر عمل پیرا کیا جاسکے
نظرات بینندگان
captcha