داعشی اخبار کا آغاز

IQNA

داعشی اخبار کا آغاز

7:40 - February 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3500347
بین الاقوامی گروپ: دهشت گرد گروه داعش نے عربی زبان میں اخبار«النبأ» شائع کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں اداره «الامة الاخباریة» کے مطابق لیبیا کے شهر سرت سے مذکوره اخبار شایع کیا جارها هے


داعش کا پهلا اخبار «ریاح الصلیبیین و رایات الطواغیت: صلیبی هوائیں اور طاغوتی جھنڈے» سپر لیڈ کے ساتھ شایع کیا گیاهے .

اس سے پهلے ایک میگزین انگریزی زبان میں «دابق» داعش کی جانب سے نشر کیا جاتا تھا.



نیوز ایجنسی «اعماق» اور «الحیاة» بھی داعش کے میڈیا میں شمارهوتے هیں جو داعش کی سرگرمیوں کے حوالے سے خبریں شایع کرتے هیں ۔


3477317

نظرات بینندگان
captcha