ایکنا نیوز- اطلاع رساں سایٹ «yenisafak.com» کے مطابق شمالی ترکی کے " اسکی شہر" کے میر زینب اکجون نے ترک وزیراعظم «احمد داود اوغلو» کو سو سالہ قدیم قرآنی نسخہ تحفے میں پیش کیا.
انقرہ میں عدالت پارٹی کے اراکین سے ملاقات میں ترک وزیراعظم کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا گیا
زینب اکجون نے قرآنی تحفہ پیش کرتے ہوئے کہا «ہمارے مرد جمعے کی نماز کے لیے جاتے ہیں اور ہم خواتین قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں اور ہم اپنی روایات کے مطابق آپکو کو قیمتی قرآن مجید کا نسخہ پیش کرتے ہیں »