پاکستان ؛ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان

IQNA

پاکستان ؛ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان

15:00 - March 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3500471
بین الاقوامی گروپ: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی
ایکنا نیوز- ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی ۔
  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق حکومت کی پالیسی برقرار رہے گی۔ مزید بتایا گیا کہ بلوچستان اور کے پی کے نے ہندو میرج بل کی قرارداد منظور کر لی ۔
نظرات بینندگان
captcha