پاکستان؛ دارالقرآن امام رضا (ع)کا قیام

IQNA

پاکستان؛ دارالقرآن امام رضا (ع)کا قیام

8:52 - March 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3500501
بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن میں حفظ، حسن قرات اور اذان و منقبت کلاسز منعقد هوں گی

ایکنانیوز- معاشرے میں قرآنی تعلیمات کے فروغ کے لیے کو ئٹہ میں دارالقرآن امام رضا(ع) کا قیام عمل میں لایا گیا هے۔


طلباء و طالبات کو حسن قرآت،حفظ اور تجوید کے علاوه اس مرکز میں تواشیح خوانی، منقبت اور اذان دینے کی تربیت بھی دی جا ئے گی۔


بین الاقوامی اور تجربه کار قاریوں کی زیر نگرانی مرکز دارالقرآن میں دینی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دنیوی تعلیمات کے حوالے سے ٹیوشن کلاسز کا بھی اهتمام کیا گیا هے۔


خواہشمند حضرات علمدار روڈ سرایے نمک پر مذکورہ مرکز سے رجوع کرسکتے ہیں ۔

نظرات بینندگان
captcha