مسلمانوں کی شان میں فرنچ وزیر کی گستاخی

IQNA

9:50 - April 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3500520

مسلمانوں کی شان میں فرنچ وزیر کی گستاخی

بین الاقوامی گروپ: فرانسیسی کابینہ کی رکن «لورنس روزینول » کاحجاب کے بارے میں توہین آمیز بیان

ایکنا نیوز- شفقنا نیوز کے مطابق فرنچ وزیر کا حجاب اور مسلمان خواتین کے بارے میں توہین آمیز بیان جاری ہوا ہے۔


لورنس روزینول نے مسلمان خواتین کو امریکہ میں غلامی کے لیے لائے گیے سیاہ فاموں سے تشبیہ دیا۔


لاء منسٹر کے توہین آمیز بیان میں کہا گیا ہے کہ حجاب والی خواتین ان سیاہ فاموں کی طرح ہیں جو غلامی کے غرض سے امریکہ لائے گیے تھے۔


روزینول کے توہین آمیز بیان پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں اور چند گھنٹوں کے دوران دس ہزار افراد نے اس وزیر کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

3485017


نظرات بینندگان
captcha