ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق انڈونیشاء میں قرآن کے انتیسویں اور تیسویں پارے کے حافظوں کے اعزاز میں تقریب کی گئی۔
تقریب میں مختلف سورتوں کی تلاوت کے علاوہ تواشیح اور حضرت فاطمه زهرا(س) کی شان میں منقبت خوانی اور شاعری بھی کی گئی
محفل کے اختتام پر مختلف قاریوں میں انعامات تقسیم کیے گیے اور دعائے فرج امام زمانہ(عج) کی تلاوت کی گئی
رپورٹ کے مطابق مقامی قرآنی اساتذہ کے تعاون سے انڈونیشا کے مختلف مدارس میں خصوصی کورسز بھی منعقد کرائے گیے۔
انڈونیشیاء میں دارالقرآن حسینی کے تعاون سے قرآنی اساتذہ کا اسپشل کورس
بھی منعقد کرایا گیا جسمیں ملک بھر سے مختلف قرآنی دانشور اور قرآنی ماہرین شریک
تھے
قرآن کے «30» ویں پارے کو مختلف رنگوں اور علامتوں کے ساتھ مذکورہ مرکز کے تعاون سےچھاپا گیا ہے۔
3485827