انڈونیشاء میں قرآنی قاریوں کے اعزاز میں تقریب

IQNA

انڈونیشاء میں قرآنی قاریوں کے اعزاز میں تقریب

8:53 - April 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3500541
بین الاقوامی گروپ: دارالقرآن آستانہ حسینی کے تعاون سے حافظان قرآن کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق انڈونیشاء میں قرآن کے انتیسویں اور تیسویں پارے کے حافظوں کے اعزاز میں تقریب کی گئی۔

تقریب میں مختلف سورتوں کی تلاوت کے علاوہ تواشیح اور حضرت فاطمه زهرا(س) کی شان میں منقبت خوانی اور شاعری بھی کی گئی

محفل کے اختتام پر مختلف قاریوں میں انعامات تقسیم کیے گیے اور دعائے فرج امام زمانہ(عج) کی تلاوت کی گئی

رپورٹ کے مطابق مقامی قرآنی اساتذہ کے تعاون سے انڈونیشا کے مختلف مدارس میں خصوصی کورسز بھی منعقد کرائے گیے۔

انڈونیشیاء میں دارالقرآن حسینی کے تعاون سے قرآنی اساتذہ کا اسپشل کورس بھی منعقد کرایا گیا جسمیں ملک بھر سے مختلف قرآنی دانشور اور قرآنی ماہرین شریک تھے

قرآن کے «30» ویں پارے کو مختلف رنگوں اور علامتوں کے ساتھ مذکورہ مرکز کے تعاون سےچھاپا گیا ہے۔

3485827
نظرات بینندگان
captcha