«ٹرامپ» کے انتخابی مہم میں قرآن مجید کی توہین

IQNA

«ٹرامپ» کے انتخابی مہم میں قرآن مجید کی توہین

9:56 - April 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500587
بین الاقوامی گروپ: جورجیا میں امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونالڈ ٹرامپ کے انتخاباتی مہم میں قرآن مجید کے صفحات پھاڑنے کا اعلان کیا گیاہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں نیوز ایجنسی «rawstory.com»،ڈونالڈ ٹرمپ کے حامی «جیمز اسٹاکوویاک» کو اب تک اس جلسے کی اجازت جاری نہیں کی گیی ہے مگر وہ ہر صورت پیر کو جلسہ کرنے پر بضد ہے

جیمز کا کہنا ہے کہ اس جلسے کا مقصد عوام کو پناہ گزینوں اور مسلمانوں کے حوالے سے درپیش خطرات سے آگاہ کرانا ہے!

انہوں نے کہا کہ جلسے میں تقریر کے علاوہ اوباما، لورٹا لینچ (امریکن چیف جسٹس)، هیلری کلنٹن اور محمد پیغمبر[ص] کی تصاویر کے ساتھ قرآن مجید کو پارہ پارہ کرنے کا پروگرام شامل ہے

اس سے پہلے انہوں نے کہا تھا کہ قرآن جنگ کی کتاب اور تمام مساجد جہاد کے مراکز ہیں

امریکن مسلم کونسل نے امریکہ میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات سے حکومت کو خبردار کرچکی ہے

مساجد اور مسلمانوں پر حملے، انکی توہین اور مختلف اداروں میں تعصبات آ ئے روز کے واقعات بن چکے ہیں

ان حالات میں معاملات سدھارنے کی بجائے امریکن سیاست دان مسائل کو مزید پیچیدہ کرنے پر تلے

ہو ئے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha