بین الاقوامی گروپ: تیرہ رجب یوم ولادت با سعادت حضرت علی(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکزمیں جشن میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایکنا نیوز- اطلاع رساں نیوز ویب سایٹ ic-el.com کے مطابق تیرہ رجب بروز جمعرات کو ولادت حضرت علی(ع) کی مناسبت سے اسلامی مرکز لندن میں جشن میلاد منایا جائے گا۔
جشن پروگرام شام ۱۸:۳۰ پر شروع ہوگا جسمیں مختلف منقبت خوانی اور سیرت امام پر
خطاب ہوگا
اسلامی مرکز نے حضرت علی(ع) کی ولادت کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مولایے کاینات حضرت علی(ع) کے جشن میلاد پروگرام میں عاشقان اہل بیت
سےشرکت کی استدعا کی ہے