عرب امارات «بہترین ترین ترتیل»مقابلوں کا اہتمام

IQNA

عرب امارات «بہترین ترین ترتیل»مقابلوں کا اہتمام

12:35 - April 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3500623
بین الاقوامی گروپ: «بہترین اور خوبصورت ترین ترتیل» مقابلے ہفتے کے دن سے شروع ہوں گے

ایکنا نیوز- اماراتی نیوز ایجنسی «وام» کے مطابق ترتیل مقابلوں میں پانچ کیٹگری شامل ہیں جنمیں تیرہ سال سے کم عمر کے لیے «نونهالان» تیرہ سے پچیس سال کے لیے «نوجوان» ، «جوانان»، «ائمه مساجد» اور«اذان و اقامه» کے مقابلے شامل ہیں۔


حاکم دبئی کے ثقافتی امور میں مشیر «ابراهیم محمد بوملحه» کے کہنا ہے کہ ابوظبی کے لیے ابتدایی مرحلہ ہفتے کے دن سے شروع ہورہا ہے جبکہ شارجہ کے لیے اتوار، دبیی پیر،العین اور «رأس الخیمه»کے لیے منگل جبکہ «فجیره»، «عجمان»، «ام القیوین» کے امیدوار بدھ کے دن مقابلوں میں شرکت کرسکتے ہیں۔

بوملحه کے مطابق «اذان و اقامه» کے لیے اگلے ہفتے کے آخر میں مقابلہ منعقد ہوگا۔


دبئیایوارڑ قرآنی مقابلوں کے سربراہ «محمد عبدالرحیم سلطان العلماء» نے مقابلوں میں طلباء کی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سال بھی بڑی تعداد میں طلباء مختلف شہروں سے شرکت کررہے ہیں۔

مقابلوں کے فاینل مرحلے یکم تا چہار اپریل کو جبکہ اختتامی تقریب سترہ مئی کو منعقد ہوگی

دبئی ایوارڑ کمیٹی کی جانب سے مقابلوں کے اہم پوزیشن ہولڈرز کو نقد اور دیگر قیمتی انعامات دیے جائیں گے۔


3489922

نظرات بینندگان
captcha