سیدہ زینب سلام اللہ علیھاکےحرم کے قریب خودکش دھماکہ

IQNA

سیدہ زینب سلام اللہ علیھاکےحرم کے قریب خودکش دھماکہ

14:08 - April 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3500664
بین الاقوامی گروپ: سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے حرم کے قریب خوفناک دہشت گردانہ کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں
ایکنا نیوز-پریس ٹی وی کے مطابق سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے حرم ک قریب ہونےوالاخودکش کار بم دھماکہ اتنا زوردارتھا کہ پورا علاقہ لرز اٹھا - اس دہشت گردانہ دھماکے دس سے زاید افراد جاں بحق اور پچاس کے لگ بھگ دیگر زخمی ہوگئے ہیں -
 اس سے پہلے بھی سید زینب سلام اللہ علیھا کے حرم قریب کئی بار دہشت گردانہ دھماکے ہوچکے ہیں جن میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں -

نظرات بینندگان
captcha