کرغیزستان میں قرآنی مقابلے

IQNA

کرغیزستان میں قرآنی مقابلے

7:30 - April 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3500667
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن مجید کے مقابلے کرغیزستان کے ادارہ امور مسلمین کے تعاون سے دارالحکومت «بیشکک» منعقد ہوئے

ایکنا نیوز- نیوزویب «skay.press» کے مطابق عالمی انجمن حفظ قرآن اور ادارہ مسلمین کرغیزستان کے تعاون سے بشکیک میں قرآن مجید کے حفظ مقابلے منعقد کیے گئے

مقابلوں میں ۷۵ طلباو طالبات حافظ قرآن شریک تھیں۔ چھ ججز نگرانی کررہے تھے جبکہ چار کیٹگری میں مقابلے منعقد ہوئے.


مقابلوں کے اختتام پرپروگرام منعقد کیا گیا جسمیں قاریوں کی تلاوت کے بعد کامیاب قاریوں میں قیمیتی انعامات تقسیم کیے گئے.


کرغیزستان کے ڈپٹی اسپیکر «توروبای زاکیروف» سمیت اعلی حکام اور قرآنی شخصیات پروگرام میں شریک تھیں.



3491791

نظرات بینندگان
captcha