ایکنا نیوز- اسلام میں ’’ عورت ‘‘ کے مقام اور معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اسکی ذمہ داریاں،
مغربی میڈیا کی اسلام کے خلاف شیطانی تبلیغات اور ساتھ ساتھ مغربی عورت کی زبوں حالی کے حوالے
سے لیکچر میں روشنی ڈالی جائے گی جبکہ لیکچر کے اختتام پر سوال و جواب کا سیشن بھی پروگرام کا حصہ ہے۔
سیمنار کویٹہ کی مسجد خاتم الانبیا میں بروز جمعہ ۲۹ اپریل کو سہ پہر چار بجے منعقد ہوگا جسمیں تمام خواہران کو شرکت کی دعوت عام دی گئی ہے۔
سیمینار کے بعد مہدوی کلاسز حسب معمول منعقد ہوں گی ۔