ملایشیا قرآنی مقابلے/ایرانی قاری کی شاندار کارکردگی

IQNA

ملایشیا قرآنی مقابلے/ایرانی قاری کی شاندار کارکردگی

8:51 - May 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3500725
بین الاقوامی گروپ: ایرانی قاری سیدمصطفی حسینی کی شاندار تلاوت سے انکی پوزیشن لینے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں

ایکنا نیوز- ایکنا رپورٹر کے مطابق ملایشیا قرآنی مقابلوں میں تیسرے دن انڈونیشیا، پاکستان، ملایشیا، لیبیا، تھائی لینڈ، برونائی، فلسطین، نایجیریا اور کروشیا کے قاریوں نے مقابلے میں حصہ لیا


ملایشیا کے قاری عین الدین حلمی بن عبدالله کی تلاوت میں اہم بات انکی سانس کی کمی تھی

انکے مقابلے میں ایرانی قاری سید‌مصطفی حسینی نے تلاوت سے شایقین کو داد دینے پر مجبور کیا ۔
فلپا
ئن کے قاری محمد نذیر اصغر نے تلاوت کی لیکن انکا نمبر ایرانی قاری سے کم رہا ۔


رپورٹ کے مطابق تیسرے دن مقابلوں کے اختتام پر ایرانی قاری کی کامیابی کے امکانات سب سے زیادہ روشن نظر آ ئے اور ہمارے نمایندے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے اول، فلپائن کے دوم اور ملایشیا کے قاری تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوسکتے ہیں ۔


3495268
نظرات بینندگان
captcha