ایرانی فلم «محمد رسول الله(ص)» کا عربی زبان میں ترجمہ

IQNA

ایرانی فلم «محمد رسول الله(ص)» کا عربی زبان میں ترجمہ

6:51 - May 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3500756
بین الاقوامی گروپ: لبنانی کمپنیوں کے تعاون سے فلم «محمد رسول الله(ص)» کے ترجمے کا اہتمام کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق فلم «محمد رسول الله(ص)» کی مختلف ممالک میں شہرت کو دیکھنےاور بیروت میں لبنانی پروڈکشن کپمنی کے سربراہ شیخ علی ضاہر اور ایرانی فلمی حکام میں ملاقات کے بعد الارز کمپنی نے فلم کے ترجمے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

مجید مجیدی کی فلم کا ترجمہ بیروت میں کیا جایے گا۔


ملاقات میں طے پایا ہے کہ بیروت کے پروڈکشن کمپنی جلد اس حوالے سے اقدامات کرکے فلم کے عربی ترجمے کو مختصر مدت میں مکمل کرے گی۔


3496380


نظرات بینندگان
captcha