دبئی قرآنی مقابلوں میں «مقابلہ شاعری» بھی شامل

IQNA

دبئی قرآنی مقابلوں میں «مقابلہ شاعری» بھی شامل

6:32 - May 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3500846
بین الاقوامی گروپ: دبئی قرآنی مقابلوں میں « عربی شاعری » کا اضافہ کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ «Gtoday»،کی رپورٹ کے مطابق بیسیویں قرآنی مقابلہ دبئی ایوارڑ رمضان المبارک سے دبئی چیمبر آف کامرس کے ہال میں شروع ہورہا ہے

قرآنی مقابلوں میں پہلی بار عربی کلاسیک شاعری کا مقابلہ بھی شامل کیا گیا ہے

بیسیویں قرآنی مقابلوں کے ہمراہ مقابلہ شاعری میں شاعر،عربی قصیدے اور شاعری کمیٹی کو ارسال کرسکتے ہیں.

مقابلوں میں شرکت کے خواہشمند خواتین و حضرات «quran@eim .ae» پر رابطہ کرسکتے ہیں

قرآنی مقابلوں میں اب تک ۸۵ قاریوں کے نام کنفرم ہوچکے ہیں ۔


دبیی قرآنی ایورڑ حاکم دبیی شیخ محمد بن رشید آل مکتوم کے تعاون سے پہلی بار ۱۹۹۶ میں منعقد کیا گیا تھا

مذکورہ قرآنی مقابلہ پر سال رمضان المبارک کے آغاز سے شروع ہوتا ہے جسمیں حسن قرآت اور حفظ مقابلے شامل ہیں۔


3499801

نظرات بینندگان
captcha