سعودی عرب رمضان میں یمن پر ہوائی حملے بند کردے

IQNA

سعودی عرب رمضان میں یمن پر ہوائی حملے بند کردے

13:52 - May 25, 2016
خبر کا کوڈ: 3500864
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر رمضان المبارک میں حملے بند کردینے چاہییں۔
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو یمن پر رمضان المبارک میں حملے بند کردینے چاہییں۔
بان کی مون نے کہا کہ سعودی عرب کے ہوائي حملے بند ہونے کی صورت میں ضرورتمند افراد تک امداد پہنچانے میں مدد ملےگی ۔
 بان کی مون نے کہا کہ سعودی عرب کو یمن کے بارے میں کویت میں ہونے والے مذاکرات کی حمایت کرنی چاہیے۔
نظرات بینندگان
captcha