بھارت ؛ هفته قرآن کا انعقاد

IQNA

بھارت ؛ هفته قرآن کا انعقاد

7:45 - May 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3500867
بین الاقوامی گروپ: ایرانی ثقافتی مرکز اور دیگر قرآنی اداروں کے مشترکہ تعاون سے هفته قرآن منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایرانی قاری نصرت‌الله حسینی کی شرکت اور تلاوت کے ساتھ مختلف علاقوں میں ہفتہ قرآن مجید کے حوالے سے پروگرامز منعقد کیے گیے

مختلف تربیتی اور علمی قرآنی پروگراموں میں بھارت کے مختلف علاقوں سے چالیس قرآنی اساتذہ شرکت کررہے تھے

قرآنی اساتذہ کے لیے تربیتی کورس مدرسہ «جامعه عربیه قاسم العلوم» اتردپردیش میں منعقد کیا گیا

مختلف علاقوں میں تین حسن قرآت کی محفلیں ، دعا و تلاوت اور شیعہ علما سے ملاقاتیں ان قرآنی پروگراموں میں شامل تھیں۔


اجمیر شریف میں خواتین کے لیے قرآنی محفلوں کے علاوہ مختلف قرآنی اداروں کے نمائندوں سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ آخری مرحلے میں ہفتہ قرآن مجید کے حوالے سے بھارت کی اہم علمی شخصیت ابوالفیض عثمانی سے جے پور میں نشست اور شب قرآن کا انعقاد پروگرام میں شامل تھا جسمیں بڑی تعداد میں عاشقان قرآن شریک تھے۔


3501070

نظرات بینندگان
captcha