کلیپ « حجاب کے سو سال» کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی

IQNA

کلیپ « حجاب کے سو سال» کی سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی

11:20 - May 28, 2016
خبر کا کوڈ: 3500876
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر «مسلم گرل» ویب سایٹ کی جانب سے « حجاب کے سو سال» کے عنوان سے ویڈیو کلیپ کی بھرپور پذیرائی کی جارہی ہے

ایکنا نیوز-نیوز ایجنسی «Color Lines» کے مطابق اس ایک منٹ کی کلیپ میں میڈل ایسٹ، شمالی افریقہ اور ایشیایی خواتین کی چادر یا اسکارف ڈیزانیوں کی مختصرتاریخ پیش کی گئی ہے۔


ویڈیو کلیپ کو پہلے ہی دن لاکھوں لوگوں نے دیکھا اور پسند کیا

مسلم گرل سیب سایٹ امریکن طالبات کی جانب سے بنائی گئی ہے جسکا مقصد اسلام اور حجاب کے حوالے سے نادرست تصورات کا خاتمہ ہے۔


منتظمین کی کوشش ہے کہ اسلامی اصول، اسلام مخالف افکار کے خاتمے اور خواتین کے اعتماد میں اضافے پر مبنی ویڈیوز تیار اور پیش کیا جائے۔


3501300

نظرات بینندگان
captcha