کوئٹہ؛ امام خمینی کی برسی(ره) پر کتاب خوانی کا مقابلہ

IQNA

کوئٹہ؛ امام خمینی کی برسی(ره) پر کتاب خوانی کا مقابلہ

10:25 - May 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3500885
بین الاقوامی گروپ: خانه فرهنگ ایران کوئٹہ کی جانب سے امام خمینی (ره) کی برسی پر مطالعہ کتب کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ کی جانب سے تین جون کو امام خمینی(ره) کی برسی پرکتاب خوانی کا مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔


مقابلے کے لیے امام خمینی (ره)کی کتاب «آداب نماز» کو منتخب کیا گیا ہے۔


خانہ فرہنگ کویٹہ اسی مناسبت سے مقابلہ مضمون نویسی بھی منعقد کررہا ہے جسکا موضوع «افکار امام خمینی(ره)» ہے

مزید معلومات کے لیے ادارے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


3501642

نظرات بینندگان
captcha