مسجدالحرام میں ۷۵ زبانوں میں قرآن مجید تقسیم

IQNA

مسجدالحرام میں ۷۵ زبانوں میں قرآن مجید تقسیم

8:26 - June 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3500902
بین الاقوامی گروپ: مسجدالحرام میں رمضان المبارک کے حوالے سےمختلف زبانوں میں ترجمے والے قرآن مجید تقسیم ہوں گے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے mansheet.net کے مطابق مسجدالحرام اور مسجدالنبی کی انتظامی کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں ایک ملین قرآنی نسخے تقسیم کے لیے تیار کیے گیے ہیں.

پچھتّر زبانوں میں ترجمہ شدہ قرآنی نسخوں کی تقسیم کا مقصد زائرین کو قرآنی مفاہیم سے آگاہ کرانا ہے.


مسجد الحرام کے اشاعتی ادارے کے ڈایریکٹرمحمدبن ریال السیلانی نے اس حوالے سے کہا: مختلف زبانیں جیسی اردو، انڈونیشین، ترکی، فرانچ، بنگالی اور انگریزی وغیرہ میں قرآن مجید کے ترجمے شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قرآن مجید کی خصوصی کلاسز اور دیگر مختلف پروگرامز بھی زائرین کے لیے بنائے گیے ہیں۔


3503442


نظرات بینندگان
captcha