بین الاقوامی گروپ: مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صھیونیوں کی مذمت میں امام خمینی کے فرمان کے مطابق قدس ریلی نکالی جائے گی

ایکنا نیوز- دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آخری جمعے کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے فرمان پر یوم القدس منایا جاتا ہے۔
اس حوالے سے قاید ملت علامہ ساجد نقوی کی ہداہت پر لاڈکانہ میں بتاریخ 25 رمضان بروز جمع بوقت 10 بجے صبح بمقام محفل شاہ خراسان جیلس بازار لاڑکانہ. تا پریس کلب لاڑکانہ القدس ریلی نکالی جائے گی جس سے شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدرعلامہ ریاض حسین الحسینی خطاب بھی کریں گے۔
شیعہ علما کونسل کی جانب سے پاکستان کے دیگر
مختلف شہروں میں بھی القدس ریلی نکالنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔