علامہ سید ساجد علی نقوی کی حکم پرمرکزی یوم القدس ریلی کا اہتمام

IQNA

علامہ سید ساجد علی نقوی کی حکم پرمرکزی یوم القدس ریلی کا اہتمام

9:48 - June 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3500992
بین الاقوامی گروپ: مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صھیونیوں کی مذمت میں امام خمینی کے فرمان کے مطابق قدس ریلی نکالی جائے گی

علامہ سید ساجد علی نقوی کی حکم پرمرکزی یوم القدس ریلی کا اہتمام


ایکنا نیوز- دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آخری جمعے کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے فرمان پر یوم القدس منایا جاتا ہے۔

 اس حوالے سے قاید ملت علامہ ساجد نقوی کی ہداہت پر لاڈکانہ میں بتاریخ 25 رمضان بروز جمع بوقت 10 بجے صبح بمقام محفل شاہ خراسان جیلس بازار لاڑکانہ. تا پریس کلب لاڑکانہ القدس ریلی نکالی جائے گی جس سے شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدرعلامہ ریاض حسین الحسینی خطاب بھی کریں گے۔


شیعہ علما کونسل کی جانب سے پاکستان کے دیگر مختلف شہروں میں بھی القدس ریلی نکالنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha