عالمی انجمن اعجاز قرآن کا چھٹا مقابلہ

IQNA

عالمی انجمن اعجاز قرآن کا چھٹا مقابلہ

8:03 - June 17, 2016
خبر کا کوڈ: 3500997
بین الاقوامی گروپ: چھٹا بین الاقوامی رمضانیہ قرآنی مقابلہ عالمی انجمن اعجاز قرآن کی جانب سے شروع کیا گیا ہے

عالمی انجمن اعجاز قرآن کا چھٹا مقابلہ


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «klansi.com» کے مطابق عالمی انجمن اعجاز قرآن کا چھٹا قرآنی مقابلہ بیس رمضان المبارک تک جاری رہے گا

عالمی انجمن اعجاز قرآن کے جنرل سیکریٹری جنرل «عبدالله المصلح» کا کہنا ہے : قرآنی مقابلوں کے حوالے سے سوالات انجمن کی ویب سایٹ www.eajaz.org پر موجود ہیں

انکا کہنا ہے کہ خواہشمند حضرات سے ویب سائٹ ک زریعے سوالات حاصل کرکے مقابلے میں شریک ہوسکتے ہیں۔


مذکور سایٹ پر تمام شرایط موجود ہیں

۱- مقابلہ اول رمضان المبارک سے بیس رمضان تک جاری رہے گا۔

۲- اعجاز علمی سے متلعق تمام سوالات سایٹ پر موجود ہیں

۳- روزانہ ان سوالات پر ۱۰۰۰ ریال انعامات دیے جائیں گے

۴- شرکاء کی عمر کی کم سے کم حد ۱۵ سال ہے

۵- ہر فرد صرف ایک بار سوالات کے جواب دے کر شرکت سکتا ہے

۶- انجمن علمی قرآن کے اراکین مقابلے میں شرکت نہیں کرسکتے

۷- سوالات کے جوابات دیے گیے نمونے کے مطابق ہونا چاہیے

۸- مدت دن کے بارہ بجے سے اگلے دن کے بارہ بجے تک ہے

۹- قرعه‌کشی الیکٹرونک سسٹم کے زریعے ہوگا

۱۰- اطلاعات درست ہونا ضروری ہیں

مطالعے کے بعد رضامندی کے نشان پر ٹھیک کا نشان لگانا چاہیے۔


3507221

نظرات بینندگان
captcha