محاز جنگ پر محفل قرآن + فوٹو

IQNA

محاز جنگ پر محفل قرآن + فوٹو

8:23 - June 19, 2016
خبر کا کوڈ: 3501016
بین الاقوامی گروپ: عراقی رضا کار فورس کے مطابق داعش سے حاصل کردہ مقامات پر عراقی جنگجو رمضان المبارک پر قرآنی محفلیں سجا رہے ہیں

ایکنا نیوز-آستانہ مقدس حسنی ویب سایٹ کے مطابق آستانے کی بسیج فورس کے ترجمان عمار الخزائی کے مطابق کرکوک کے دو گاوں «تازه» اور «البشیر» کو داعش سے آزاد کرانے کے بعد عراقی فورسز کی شرکت کےساتھ قرآنی محفلوں سے مزین کیا گیا ہے۔


مذکور دونوں گاوں کے قبضے کے بعد سے داعش نے یہاں کو سینکڑوں افراد کو قتل کرایا تھا

الخزاعی کے مطابق القائم گروپ جو بریگیڈ ۱۶ سے وابستہ ہے کے تعاون سے قرآنی محفلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔


انکا کہنا ہے کہ قرآنی محفلوں کا مقصد فورسز کی معنوی حوالے سے حوصلہ افزائی اور انکا حوصلہ بڑھانا ہے

عراقی عالم دین شیخ حسن المیاحی نے قرآنی محفلوں سے خطاب میں قرآن کی تلاوت کو روح کی غذا قرار دیا۔


3507900

محاز جنگ پر محفل قرآن + فوٹو

محاز جنگ پر محفل قرآن + فوٹو

محاز جنگ پر محفل قرآن + فوٹو
نظرات بینندگان
captcha