سینیگال میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

سینیگال میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد

9:36 - June 22, 2016
خبر کا کوڈ: 3501034
بین الاقوامی گروپ: مغربی افریقہ میں چوبیسواں قرآنی مقابلہ ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے ڈاکار میں منعقد کیا گیا

سینیگال میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد


ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مطابق سینیگال میں ہونے والے قرآنی مقابلوں میں مالی،موریتانیہ اور گامبیا سے قراء اور حفاظ شریک تھے.


ڈاکار کے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ پروگرام میں ایرانی رایزنی مرکز کے سربراہ سید حسن عصمتی خصوصی کے علاوہ سینیگال کے وزیر کھیل کے نمایندے اور دیگر علما اور دانشور بھی شریک تھے.


رایزنی مرکز کے سربراہ نے قرآنی ڈپلومیسی اور اتحاد کو اہم حکمت عملی قرار دیا۔


اختتامی تقریب میں کامیاب قاریوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔

ان مقابلوں کے کامیاب قاریوں کو مصر، لیبیا، کویت، ایران اور سعودی عرب کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کے لیے بھیجوایا جائے گا۔


3509268

نظرات بینندگان
captcha