میانمار؛ مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ + فوٹو

IQNA

میانمار؛ مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ + فوٹو

9:49 - June 27, 2016
خبر کا کوڈ: 3501066
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا پر کلپس کے مطابق میانمار میں مسلمانوں اور مساجد کے ساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے

ایکنا نیوز- العالم نیوز چینل کے مطابق بدھ مت کے شدت پسند پیروکاروں نے حکومتی سرپرستی میں روہنگی مسلمانوں پر ظلم کے ساتھ ساتھ مساجد پر حملہ بھی شروع کردیا ہے

اس حوالےسے گروپ «۹۶۹» سب سے زیادہ سرگرم عمل ہے جو مسلمانوں کے گھروں اور مساجد پر حملوں میں پیش پیش ہے۔

سوشل میڈیا پر دیکھا جاسکتا ہے کہ اس گروپ کے عناصر مساجد پر حملہ کرکے قرآنی نسخوں کو شہید اور پھر ان پر پاوں رکھ کر توہین اور مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کررہے ہیں۔

گروه ۹۶۹ کو سوشی حکومت کی مکمل سرپرستی حاصل ہے جو مغربی ممالک کا پسندیدہ سمجھا جاتا ہےاور اس گروپ کو مسلمانوں کے خلاف اقدامات میں سرفہرست قرار دیا جاسکتا ہے

سوشل میڈیا پر بعض افراد نے لکھا ہے: «گروه ۹۶۹ سر عام مسلمانوں کے گھروں اور مساجد پر حملہ کررہا ہے کہاں ہے انسانی حقوق کے ادارے؟ اقوام متحدہ کہاں ہے؟ مسلمانوں کی غیرت کہاں؟ قرآن مجید کی پر ایک مسلمان کیسے خاموش رہ سکتا ہے؟ ».

میانمار؛ مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ + فوٹو

میانمار؛ مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ + فوٹو

میانمار؛ مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ کیا ہورہا ہے؟ + فوٹو

3510704
نظرات بینندگان
captcha