حرم علوی کے قریب آتش سوزی

IQNA

حرم علوی کے قریب آتش سوزی

6:31 - July 11, 2016
خبر کا کوڈ: 3501128
بین الاقوامی گروپ: حرم مطهر امام علی(ع) کے قریب واقع مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

حرم علوی  کے قریب آتش سوزی


ایکنا نیوز- شفقنا نیوز - «السومریه نیوز» کے حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ حرم مطهر امام علی(ع) کے قریب مارکیٹ کو مالی طور پر شدید نقصان پہنچا ہے تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے.


رپورٹ کے مطابق حرم کے قریب واقع بازار جو «بازار سرپوش» کے نام سے مشہور ہے میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا مگر اسکی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی ہے.


بغداد اور دیگر علاقوں میں عام طور پر پرانے اور فرسودہ بجلی کیبلز کی وجہ سے آگ لگ جاتی ہے تاہم سازش کا امکان بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔


3514016


نظرات بینندگان
captcha