آل خلیفہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

IQNA

آل خلیفہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا

9:25 - July 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501206
بین الاقوامی گروپ: بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ نے مسجد امام صادق(ع) کے عالم دین «محمد صنقور» کو نماز جعمہ ادا کرنے سے روک دیا

آل خلیفہ نے نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا


ایکنا نیوز- المنار چینل کے مطابق آل خلیفہ کے ظالم حکمرانوں نے شیعوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منامہ کے مغربی علاقے «الدراز» میں نماز جمعہ ادا کرنے سے عوام کو روک دیا۔


اور مسجد کے شیعہ عالم دین «محمد صنقور» کو مسجد جانے سے قبل حراست میں لے لیا۔

الدراز کے عوام نے شیعہ لیڈر شیخ «عیسی قاسم» کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ہم سب بھی گرفتار ہوجائے تو اپنے رہنما کی حمایت سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔


ایک مہینے قبل شیخ قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بعد اب تک الدراز سے بہت سے عاشقان اہل بیت کو گرفتار کیا جاچکا ہے مگر عوام نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے حقوق سے ہاتھ کیھنچنے والے نہیں ۔


3516828

نظرات بینندگان
captcha