
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «World Bulletin» کے مطابق عراقی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیےداعش اسرائيلی میزایل ٹیکنالوجی کے ساتھ لڑ رہی ہے
داعش مذکور ٹیکنالوجی کے علاوہ مختلف قسم کے ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کا بھی آزادانہ استعمال کررہی ہے۔
داعش کی کوشش ہے کہ ایسے پیشرفتہ قسم کے ریڈار ٹیکنالوجی حاصل کرے جو ہدف کو خودکار طریقے سے نکال کر نشانہ بناسکے۔
اطلاعات کے مطابق داعش اپنے میزائیل ٹیکنالوجی میں اعلی قسم کے سونی کیمروں سے استفادہ کررہی ہے۔
سال ۲۰۱۴ کی رپورٹ سے معلوم ہوا تھا کہ سونی کمپنی نے کھل کر غزہ کے عوام کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی فورسز کو ٹیکنالوجی فراہم کی تھی۔
اسکا اندازہ غزہ میں ایک باقی ماندہ اسرائیلی میزائیل سے لگایا گیا تھا۔