مالٹا کے صدر نے توہین قرآن مجید کی مذمت کردی

IQNA

مالٹا کے صدر نے توہین قرآن مجید کی مذمت کردی

7:06 - August 01, 2016
خبر کا کوڈ: 3501267
بین الاقوامی گروپ: مالٹا کے صدر نے نسل پرستوں کی جانب سے «Mater Dei» ہسپتال میں توہین قرآن کو قابل مذمت قرار دیا

مالٹا کے صدر نے توہین قرآن مجید کی مذمت کردی


ایکنا نیوز- روزنامه «اینڈیپنڈنٹ» کے مطابق فیس بک پیج پر دیکھا جاسکتا ہے جہاں جمعیت اسلامی پارٹی نے واضح کیا ہے کہ «Mater Dei» ہسپتال میں نسل پرستوں نے قرآنی اوراق پر سور کا گوشت رکھ کر اس پر مقتول عیسائی پادری کی تصویر ڈال دی ہے۔


مالٹا کے صدرماری لوئیس کولیرو پرکا نے اس اقدام پر مسلمانوں سے یک جہتی کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کام بزدلوں کا ہے جسکی مذمت کرتاہوں۔


جمعیت اسلامی (ICM) نے اس اقدام کو مسلمانوں سے نفرت پیداکرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عیسائی پادری کے قتل کے نام پر ایسا کام قابل افسوس اور نفرت انگیز ہے

مالٹا میں مسلمانوں تنظیموں نے بھی اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہر طرح کی شدت پسندی کو ہم رد کرتے ہیں

مالٹا یورپ کے جنوب میں واقع چھوٹا سا ملک ہے۔

3518871

نظرات بینندگان
captcha