ایکنا نیوز- ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے مطابق پہلی قرآنی – ثقافتی نمایش ایرانی رایزنی مرکز اور انجمن مدارس سینیگال کے تعاون سے ڈاکار جامع مسجد میں منعقد کی گئی ہے۔
قرآنی – ثقافتی نمایش میں پچاس سے زائد پوسٹرز، تصاویر اور قرآنی خطاطی پر مبنی فن پارے شامل ہیں۔
نمایش دیکھنے کے لیے سیینیگال کے مختلف ثقافتی اور قرآنی اداروں سے طلبا جامع مسجد آرہے ہیں
نمایش کا مقصد قرآنی فن کی ترویج اور آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔