
ایکنا نیوز- قرآنی نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق ترتیل و تجوید مقابلوں میں بیس قاریوں نے حصہ لیا
ججز کمیٹی میں «سید جلال معصومی»، اصول و اعراب، «سید منیر الحکیم»، وقف و ابتدا اور «مصطفی العلی»، لحن میں فرائض انجام دے رہے تھے۔
مقابلوں کے اختتام پر ججز کے مطابق قاری «سید جعفر الحکیم»، ترتیل مین پہلا اور قاری «مهند فالح» نے تجوید میں میدان مار لیا۔
قابل ذکر ہے کہ امام حسین(ع) فاونڈیشن کا قیام پانچ سال پہلے قیام میں لایا گیا تھا اور استاد
سید جلال معصومی کی سربراہی میں قرآنی سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں۔