یمن؛ صعده کے قرآنی مدرسے پر سعودی طیاروں کی بم باری

IQNA

یمن؛ صعده کے قرآنی مدرسے پر سعودی طیاروں کی بم باری

7:06 - August 14, 2016
خبر کا کوڈ: 3501351
بین الاقوامی گروپ: یمن کے شہر حیران میں قرآنی مدرسے پر درجنوں طالب علم شہید اور زخمی ہوگئے ہیں

یمن؛ صعده کے قرآنی مدرسے پر سعودی طیاروں کی بم باری


ایکنا نیوز- یمنی نیوز ایجنسی (سبا) کے مطابق سعودی طیاروں کی وحشیانہ بم باری میں قرآنی مدرسے کے اٹھارہ طالب علم شہید جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں.


سعودی طیاروں کی بم باری اتنی شدید ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقلی میں بھی شدید مشکلات آئیں۔

یمنی حکام کا کہنا ہے کہ وحشیانہ بم باری نے ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب کس قدر متعصبانہ سوچ رکھتا ہے.


رپورٹ کے مطابق بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے

یمنی فورسز نے جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر میزائیل فایر کیے جس سے کئی اہلکار ہلاک ہوگیے ہیں

3522356

نظرات بینندگان
captcha