کینیڈا؛ مونٹرال مسجد کی توہین

IQNA

کینیڈا؛ مونٹرال مسجد کی توہین

6:59 - September 05, 2016
خبر کا کوڈ: 3501489
بین الاقوامی گروپ: مونٹرال میں مسجد «دوروال» کی دیواروں پرتوہین آمیز پوسٹرز نصب کیے گیے ہیں

کینیڈا؛ مونٹرال مسجد کی توہین


ایکنا نیوز- روزنامه « ڈیلی صباح» کے مطابق جمعہ کی رات کو مونٹرال میں ترکوں کی مسجد «دوروال» کی دیواروں پر نامعلوم افراد نے توہین آمیز پوسٹرچسپاں دیے ہیں

«دوروال» مسجد کے امام مهمت ڈگارکا کہنا ہے : اب تک ایسے متعدد واقعات رونما ہوچکے ہیں مگر اس پر کسی نے ایکشن نہیں لیا ہے

انکا کہنا ہے کہ اس مسجد میں شامی پناہ گزینوں کو لانے کے بعد دھمکی بھی ملی ہے اور یہ واقعہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔


مهمت ڈگار نے کہا کہ ایسے واقعات کینیڈا کے بنیادی قوانی اور ویلیوز کی نفی ہیں جہاں کثیرالقوام لوگوں کی سرزمین ہے۔


اور اگر پولیس مجرموں کو نہ پکڑے تو اس سے نفرت میں اضافہ ہوگا

مونڑرال پولیس سی سی ٹی فوتیج سے مجرموں کے پہچاننے کی کوشش کررہی ہے

رپورٹ کے مطابق میڈیا میں اسلام مخالف تبلیغات کی وجہ سے اسلامو فوبیا میں روزبروز شدت آرہی ہے جسمیں مساجد کی دیواروں پر نفرت انگیز جملوں کی وال چاکنگ بھی شامل ہے۔


3527769

نظرات بینندگان
captcha