آسٹریا؛جشن میلاد امام کاظم(ع) کا انعقاد

IQNA

آسٹریا؛جشن میلاد امام کاظم(ع) کا انعقاد

8:16 - September 23, 2016
خبر کا کوڈ: 3501586
بین الاقوامی گروپ: امام موسی کاظم(ع) کی ولادت کی مناسبت سے ویانا میں امام علی(ع) اسلامی کے تعاون سے جشن منایا گیا

آسٹریا؛جشن میلاد امام کاظم(ع) کا انعقاد


ایکنا نیوز- سوشل میڈیا کے مطابق امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا میں جشن میلاد نماز مغرب کے بعد منایا گیا جس میں پیروان اہل بیت کی بڑی تعداد شریک تھی

جشن میلاد سے قبل دعائے کمیل بھی پڑھی گیی۔

امام علی(ع) اسلامی مرکز نے اس حوالے سے تمام مسلمانوں کو بھی مبارک باد پیش کیا ہے

قابل ذکر ہے کہ امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا میں مختلف مناسبتوں سے پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں اور اسلامی تعلیمات کی ترویج میں مرکز اہم کردار ادا کررہا ہے۔


امام علی(ع) اسلامی مرکز ویانا کا قیام سال ۲۰۰۱ کو عمل میں لایا گیا تھا ۔

۲۰ ذی الحجه کو دنیا بھر میں امام موسی کاظم(ع) کا جشن میلاد منایا جاتا ہے۔


3532149

نظرات بینندگان
captcha