چین میں عزاداری امام مظلوم

IQNA

چین میں عزاداری امام مظلوم

7:03 - October 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3501666
بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام کی مناسبت چین کے شہر شنگھائی میں مجلس عزاداری کا سلسلہ جاری ہے

چین میں عزاداری امام مظلوم


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی maide.az، کے مطابق محرم الحرام کے مہینے میں ہر سال عاشقان اہل بیت امام حسین(ع) کا غم زور و شور سے مناتے ہیں.


چین کے بڑے شہر شنگھائی میں مختلف مساجد میں پیروان اہل بیت مختلف مقامات پر عزادارکی محفلیں سجاتے ہیں اور امام وقت کو پرسہ پیش کرتے ہیں۔


شنگھائی میں پہلی محرم سے دسویں محرم تک مجالس میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے اور مجالس میں علما امام حسین (ع) اور انکے اصحاب با وفا کی لازوال قربانیوں پر روشنی ڈالتے ہیں۔


3535996

نظرات بینندگان
captcha