قطر؛ دنیا کے بہترین حفاظ کا عالمی مقابلہ

IQNA

قطر؛ دنیا کے بہترین حفاظ کا عالمی مقابلہ

6:57 - October 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3501711
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی سطح پر پوزیشن ہولڈرز حفاظ کے درمیان حفظ مقابلہ قطر کے دارالحکومت «دوحه» میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

قطر؛ دنیا کے بہترین حفاظ کا عالمی مقابلہ


ایکنا نیوز- روزنامه «الرایة» کے مطابق «جاسم بن‌محمد بن‌ثانی» قرآنی حفظ مقابلے میں صرف اعلی رتبے حاصل کرنے والے حفاظ شرکت کرسکتے ہیں

رپورٹ کے مطابق مقابلوں میں مختلف ممالک میں مقام اول حاصل کرنے والے ۳۹ پہرتین حفاظ شرکت کریں گے۔


ٹاپ ترین حفاظ کے درمیان مقابلہ اگلے ہفتے کے آخر میں منعقد ہوں گے جو ایک ہفتے تک جاری رہیں گے۔


«شیخ جاسم بن محمد ثانی» قرآنی مقابلے کی کمیٹی کے مطابق مقام اول حاصل کرنے والے حافظ کو دس لاکھ قطری ریال انعام دیا جائے گا ۔


قابل ذکر ہے کہ «شیخ جاسم بن محمد ثانی» قرآنی مقابلوں میں نوجوانوں، تازہ مسلمانوں اور غیر عرب زبانوں کے الگ الگ مقابلے منعقد کیے جائیں گے۔


3537703

نظرات بینندگان
captcha