عراق؛ «الثقلین» قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

عراق؛ «الثقلین» قرآنی مقابلوں کا انعقاد

7:00 - October 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3501766
بین الاقوامی گروپ: قرآنی انجمنوں کے درمیان پہلا «الثقلین» قرآنی مقابلہ ناصریہ شہر میں منعقد کیا گیا

عراق؛ «الثقلین» قرآنی مقابلے کا انعقاد


ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «قاف» کے مطابق صوبہ «ذی‌قار» کے قرانی انجمن کے تعاون سے ناصریہ شہر میں قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا ہے

«الثقلین» قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب «اسحاق العتابی» کی تلاوت سے شروع کیا گیا جسکے بعد عراق کا قومی ترانہ پڑھا گیا

مقابلوں کی تقریب میں شہدائے دفاع حرم کے لیے سورہ فاتحہ کی قرآت کی گئی۔


قرآن مقابلہ «الثقلین» میں حرم مطہر امام علی(ع) کے نمایندوں کے علاوہ ملک کی اہم قرآنی شخصیات بھی شریک تھیں ۔

مقابلوں میں «شیخ احمد النجفی»، تلاوت، استاد «حیدر الخزاعی»، لحن، «شیخ خیرالدین الهادی»، وقف و ابتدا اور استاد «مصطفی الهلالی»، صوت میں ججز کے فرایض انجام دیں رہے تھے۔


مقابلوں میں دس صوبوں سے بیس قرآء شریک تھے اور مقابلوں کی شرط یہ تھی کہ قاری نے اس سے پہلے کسی مقابلوں میں مقام اول حاصل نہ کیا ہو۔

قرآنی مقابلوں کے اختتام پر اعلان کے مطابق قاری «حسن علاء» بابل، «ضرغام جهادی» نجف، «علی سعید الزیدی» صوبہ «ذی قار»، «احمد سعد» اور «سجاد حسن» ڈیالہ سے بالترتیب اول تا پنجم آنے والوں میں شامل ہیں ۔


3540157

نظرات بینندگان
captcha