برطانیہ؛ «یورک» یونیورسٹی میں اسلام آرٹ نشست کا اہتمام

IQNA

برطانیہ؛ «یورک» یونیورسٹی میں اسلام آرٹ نشست کا اہتمام

7:20 - October 31, 2016
خبر کا کوڈ: 3501815
بین الاقوامی گروپ: اسلام فن کی شناخت کے حوالے سے یورک یونیورسٹی کے تعاون سے پہلی بار اسلامی آرٹ نشست منعقد کی جارہی ہے

برطانیہ؛ «یورک» یونیورسٹی میں اسلام آرٹ نشست کا اہتمام


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «York.ac.uk»، کے مطابق «یورک» یونیورسٹی کے شعبہ اسلام شناسی کے تعاون سے اسلامی آرٹ کے موضوع پر پہلی نشست گذشتہ دنوں کو منعقد کی گئی تھی

اس حوالے سے پورے سال کے دوران مزید آٹھ دیگر نشتیں منعقد ہوں گے

اسلامی آرٹ کی اگلی نشست میں دس اسلامی فن خطاطی اور مصوری پر آٹھ کتابوں کی مصنف پروفیسر«رابرٹ هیلنبرنڈ» لیکچر دیں گے۔


«یورپی ماہرین کی کوششوں سےمصر میں اسلامی آرٹ کی دریافت» اور «پوسٹ رافائلی اور مشرق شناسی» اگلی نشستوں کے عناوین ہیں ۔


یورک یونیورسٹی کے شعبہ اسلامی کے سیکریٹری سحر احمد کا کہنا ہے : اسلامی دنیا چین سے اسپین کی سرحدوں تک پھیلی ہوئی تھی اور ایک ثمرآور میراث باقی چھوڑ گئی ہے جو اب تک پھل پھول رہی ہے۔

سحر احمد کا کہنا تھا : اس پروگرام کا مقصد اسلامی آرٹ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور آیندہ بھی اس حوالے سے دیگر پروگرامز منعقد ہوتے رہیں گے ۔

3541788

نظرات بینندگان
captcha