مراکش میں اسکالرشپ کا اعلان

IQNA

مراکش میں اسکالرشپ کا اعلان

7:28 - November 07, 2016
خبر کا کوڈ: 3501859
بین الاقوامی گروپ: مراکش کی «اخوین» یونیورسٹی میں اسلامک اسٹڈیز کے لیے اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے

مراکش میں اسکالرشپ کا اعلان


ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے طومار کے مطابق نومبر کے آخر تک اسکالر شپ کے لیے طلبا فارم جمع کراسکتے ہیں

اس حوالے سے یونیورسٹی کی ویب سایٹ پر طلباء رجوع کرسکتے ہیں۔


قابل ذکر ہے کہ اخوین یونیورسٹی میں سال ۱۹۹۵ سے غیر ملکی طلبا کو سکالرشپ دینا شروع کیا گیا ہے۔


یونیورسٹی اقوام کے درمیان بقایے باہمی کو اپنا نصب العین قرار دیتی ہے اور اس یونیورسٹی میں تمام کورسز انگریزی میں کرائے جاتے ہیں۔


اگرچہ اخوین یونیورسٹی ایک جدیدالتعمیر یونیورسٹی ہے مگر علمی خدمات کی بناء پر مختصر مدت میں کافی شہرت حاصل کرچکی ہے ۔

3543831

نظرات بینندگان
captcha