اسلامی تنظیم النجباء نے چہلم کی سکیورٹی کے لئے خصوصی دستے روانہ کردیئے

IQNA

اسلامی تنظیم النجباء نے چہلم کی سکیورٹی کے لئے خصوصی دستے روانہ کردیئے

13:52 - November 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3501877
بین الاقوامی گروپ: عراق کی اسلامی تنظیم النجباء نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی حفاظت اور سکیورٹی کے سلسلے میں اپنے خصوصی رضاکار دستے تعینات کردیئے ہیں

ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی اسلامی تنظیم النجباء نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی حفاظت اور سکیورٹی کے سلسلے میں اپنے خصوصی رضاکار دستے تعینات کردیئے ہیں۔


النجباء نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  چہلم کے ایام میں سکیورٹی بہتر بنانے کے سلسلے میں خصوصی دستے مختلف جگہوں پر روانہ کردیئے ہیں۔

 النجبا کے بیان کے مطابق کربلا کے حکام کی درخواست پر خصوصی رضاکار دستے چہلم کی سکیورٹی کے لئے روانہ کئے گئے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha