
ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی «اکسپریس» کے مطابق ہیوی ویٹ باکسر نے ٹویٹر پر اسلامی روایاتی لباس زیب تن کرنے والی تصویرپروفائل پر رکھ کر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے ریاض ٹایسن محمد کا نام انتخاب کرتے ہوئے لکھا ہے : تمام مذاہب کی وحدت، ایک مقدس مسیحی دنیا،زندگی کی تلاش کلام خدا کی روشنی میں .
انکے حامیوں کا کہنا ہے کہ ٹایسن نے محمد علی کلی کے انداز کو اپنایا ہے جنہوں نے ۱۹۶۴ میں اسلام قبول کیا تھا۔
فیوری نے اس حوالے سے کمنٹس میں لکھا ہے کہ کاسیوس کلی، محمد علی بنا اور آج پچاس سال بعد فیوری ریاض محمد میں بدل رہا ہے۔