زیارت امام حسین کا ثواب اور ساتھ میں حرم کی خصوصی انگوٹھی حاصل کریں

IQNA

زیارت امام حسین کا ثواب اور ساتھ میں حرم کی خصوصی انگوٹھی حاصل کریں

19:02 - November 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3501948
بین الاقوامی گروپ: مولا امام حسین(ع) کی قبر مطہرکے پتھر سے بنے قیمتی انگھوٹھیاں اور گنبد کے پرچم کو قرعہ اندازی میں دینے کا اعلان

زیارت امام حسین کا ثواب اور  ساتھ میں حرم کی خصوصی انگوٹھی حاصل کریں


ایکنا نیوز- اگر آپ خواہش کے باوجود زیارت اربعین کے لیے کربلا نہ جاسکے تو فکر نہ کریں ،آستانہ مقدس حسینی کی ویب سایٹ نے تمام محبان اہل بیت کو موقع فراہم کردیا ہے کہ فوری طور پر اپنا نام رجسٹرر کریں اور زیارت کے ثواب کے ساتھ قرعہ اندازی میں شرکت کریں شاید آپ کو ملے گنبد مولا حسین کا پرچم یا قبر مولا کے بنایے گیے قیمتی انگوٹھیاں بالکل فری ۔


انتظامیہ کے مطابق سنگ مرمر جو ستّر سال پرانے مقدس پتھر سے تیار کیے گیے ہیں اور حرم مولاحسین پر نصب پرچم کو قرعہ اندازی کے زریعے دنیا بھر میں مولا کے چاہنے والوں کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے.


فوری طور پر اپنا نام دیے گیے لنک پر رجسٹرڑ کریں کیونکہ خدام حرم آپکے لیے زیارت پڑھیں گے جبکہ بروز پیر شام کو قرعہ اندازی بھی انجام دیا جایے گا ۔

لینک

اس کام کا مقصد امام حسین (علیه السلام) کے چاہنے والوں کو زیارت سے مستفید کرانا ہے۔


3547387

نظرات بینندگان
captcha