اٹھائیس صفر کے موقع پر آستانہ علوی میں زائرین کا رش

IQNA

اٹھائیس صفر کے موقع پر آستانہ علوی میں زائرین کا رش

7:43 - November 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3502004
بین الاقوامی گروپ: پیغمبر اسلام(ص) اور شهادت امام حسن مجتبی(ع) کی مناسبت سے بڑی تعداد میں زائرین کی نجف اشرف اور حرم علوی میں حاضری

اٹھائیس صفر کے موقع پر آستانہ علوی میں زائرین کا ہجوم


ایکنا نیوز- آستانہ قدس علوی کے مطابق ایام رحلت رسول اکرم(ص) اور شهادت امام حسن مجتبی(ع) کی مناسبت سے نجف اشرف اور حرم علوی میں زائرین کی بڑی تعداد پہنچ گیی ہے۔


آج اٹھائیس صفر کے حوالے سے عراق میں عام تعطیل ہے اور حرم علوی میں مجلس و عزاداری کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا البتہ چہلم کے بعد سے اب بھی رش کافی حد تک برقرار ہے۔


آستانہ علوی کے مطابق زائرین کی خدمت رسانی کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کی گیی ہیں ۔

اٹھائیس صفر کے موقع پر آستانہ علوی میں زائرین کا ہجوم


3549633

نظرات بینندگان
captcha