
ایکنا نیوز- جے ایس کے جوانوں نے ایک قرآنی گروپ تشکیل دیا ھے جنکے اراکین روخوانی ، تلاوت اور تجوید واٹس اپ کے زریعے بچوں کو مفت سیکھائیںگے ۔
جعفریہ طلبا تنظیم کے مطابق روخوانی کے علاوہ صوت و لحن، آذان و اقامت ، درست عربی مختلف طرزوں کے ساتھ مفت سیکھنے کا موقع نوجوان طلبا کے لیے فراہم کیا گیا ہے جبکہ طلبا نماز کی درستگی اور قرآنی موضوعات پر سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔
خواہشمند طلباء موبایل نمبر 03367004940 پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔