ہمبرگ؛ آغاز امامت امام عصر(عج) کا جشن

IQNA

ہمبرگ؛ آغاز امامت امام عصر(عج) کا جشن

7:52 - December 09, 2016
خبر کا کوڈ: 3502060
بین الاقوامی گروپ: آغاز امامت حضرت ولی عصر امام مهدی(عج) کی مناسبت سے ہمبرگ میں جشن منایا گیا

ہمبرگ؛ آغاز امامت امام عصر(عج) کا جشن


ایکنا نیوز- نیوز ویب سایٹ fa.izhamburg.de کے مطابق جرمنی کے شہر ہمبرگ میں اسلامی مرکز میں آغاز امامت حضرت ولی عصر امام مهدی(عج) کی مناسبت سے جشن منایا گیا.


اسلامی مرکز میں گذشتہ روز شام ساڑھے چھ بجے جشن کا آغاز کیا گیا جسمیں بڑی تعداد میں پیروان اہل بیت شریک تھے ۔


ہمبرگ اسلامی مرکز کے ڈایریکٹر آیت‌الله رمضانی نے آغاز امامت حضرت ولی عصر امام مهدی(عج) کی مناسبت سے خطاب کیا ۔


آج نو ربیع الاول کو آغاز امامت حضرت ولی عصر امام مهدی(عج) کا دن منایا جارہا ہے اور تاریخ تشیع میں اس دن کو اہم دن قرار دیا جاتا ہے۔

3552088

نظرات بینندگان
captcha